محسن
منگل , 11 اپریل 2023ء
(75) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : سیاسی معاملات میں بے
جاعدالتی مداخلت باعث تشویش ہے -اقلیتی فیصلے کے نفاذ پر پوری قوم یک آواز ہے -
متنازعہ شخصیت کی خواہش پر الکیشن کرانا لمحہ فکریہ ہے جبکہ لاڈلے کی سابقہ ناقص پالیسیوں کی وجہ سے
مہنگائی نے عام شہری کو دووقت کی روٹی سے محروم کر رکھا ہے ان خیالات کا اظہار
ممبر قومی اسمبلی رانا محمد اسحاق خاں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا -