پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر نوجوان جاں بحق

دیوار  گرنے سے ملبے تلے دب کر نوجوان جاں بحق
محسن جمعہ , 07 اپریل 2023ء (39) لوگوں نے پڑھا
تلونڈی : بونداباندی کی وجہ سے دیوار گرگئی - نیچے دب جانے سے نوحوان مبینہ طور پر جاں بحق ہوگیا - مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا - تفصیلات کے مطابق تلونڈی میں بونداباندی کے بعد دیوار گرگئ جس کے نیچے دب کر نوجوان مبینہ طور پر ہلاک ہوگیا - نوجوان کو سر اور چہرے پر چوٹیں آئیں جو موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا - سیکڑوں لوگوں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now