محسن
منگل , 11 اپریل 2023ء
(123) لوگوں نے پڑھا
سبزی منڈی کنگن پور میں میاں کمیشن
شاپ کا شاندار افتتاح کیا گیا - افتتاح معروف
سیاسی و سماجی کارکن استاد احمد دین نے کیا - افتتاح کی تقریب میں سابق چئیرمین
حافظ خالد محمود ، معروف لائیر و سیاسی سماجی رہنما حافظ روح الامین ایڈووکیٹ ،
ملک نعیم حیدر ایڈووکیٹ امیدوار قومی اسمبلی ، ایس ایچ او انسپیکٹر سردار اعجاز
احمد ڈوگر اور دیگر دوست احباب نے شرکت کی آنے والے مہمانوں کے اعزاز میں پرتکلف
افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا -