محسن
منگل , 11 اپریل 2023ء
(41) لوگوں نے پڑھا
سابق وزیر داخلہ و جیل خانہ جات پنجاب کرنل سردار محمد ہاشم
ڈوگر کی معروف کالم نگار روز نامہ پاکستان چوہدری عرفان یوسف سدھو صاحب کے آٹو
سٹور پر آمد الیکشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی ان کے ہمراہ معروف پراپرٹی ڈویلپرز
آنرز پنجاب سٹی ہاوسنگ سوسائٹی چوہدری محمد علی، سردار بلال احمد ڈوگر ایڈووکیٹ،
سردار رمضان احمد ڈوگر اور سردار فیصل محمود ڈوگر بھی تھے -