پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

الخیر فاونڈیشن کنگن پور نے میاں بابر عباس سندھو (مرحوم) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور افطار ڈنر کا اہتمام کیا

الخیر فاونڈیشن کنگن پور نے میاں بابر عباس سندھو (مرحوم) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور افطار ڈنر کا اہتمام کیا
محسن منگل , 11 اپریل 2023ء (36) لوگوں نے پڑھا
 کنگن پور : الخیر فاونڈیشن کنگن پور نے میاں بابر عباس سندھو (مرحوم) کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور افطار ڈنر کا اہتمام کیا - جس میں میاں بابر عباس سندھو  کے چھوٹے بھائیوں میاں وسیم عباس سندھو، میاں عامر عباس سندھو ،ان کے بیٹے احمد بابر سندھو ، نے خصوصی شرکت کی جبکہ الخیر فاونڈیشن کنگن پور کے عہدیداروں چوہدری شاکر اللہ خاں ، سید راشد شاہ بخاری ، پروفیسر طاہر رشید مسٹر محمد علی تبسم ، سید تنویر اقبال بخاری اور ان کے بھائی میاں وسیم عباس سندھو نے میاں بابر عباس سندھو مرحوم کی سماجی خدمات کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا - اس موقع پر معززین کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا اور مرحوم کی بخشش اور بلندی درجات کی خصوصی دعا کی گئی -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now