پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

لڑائی جھگڑے کے دوران تشدد سے نوجوان قتل

لڑائی جھگڑے کے دوران تشدد سے نوجوان قتل
محسن جمعہ , 07 اپریل 2023ء (52) لوگوں نے پڑھا
قصور : پتوکی کے نواح میں لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص کو تشدد کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا -  تفصیلات کے مطابق پتوکی کی رہائشی نے پولیس تھانہ سٹی کو بتایا کہ میرے بھتیجے 35 سالہ کو پیسوں کے لین دین کے تنازع پر احمد علی بھٹی کے بیٹوں نے مبینہ طور پر لڑائی جھگڑے کے دوران تشدد کرکے قتل کر دیا -

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now