پیر , 21 دسمبر 2020ء
(1020) لوگوں نے پڑھا
خطیب جامع مسجد غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ حضرت مولانا محمد عبداللہ لدھیانوی شدید علیل ہیں اور وہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اہل خانہ نے لوگوں سے ان کی مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔ اللہ انہیں صحت کاملہ دے۔