جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اشرف پٹرولیم پر نیو سبحان بس کا خطرناک ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق

اشرف پٹرولیم پر نیو سبحان بس کا خطرناک ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق
جمعہ , 04 ستمبر 2020ء (624) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ بائی پاس کے قریب ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر نیو سبحان بس خطرناک طریقے سے اشرف پٹرولیم ہر چڑھ دوڑی۔ واقعہ کے نتیجے میں دو افراد آکر جاں بحق ہوگئے۔ 1122 ریسکیو نے موقع پر پہنچتے ہوئے امدادی کاروائیوں کا آغاز کردیا۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ بس ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار کو بچانے کی کوشش کی تھی جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ حادثہ میں بس ڈرائیور اور کنڈکٹر کی جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ 
  • حادثہ
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now