جمعہ , 24 جولائی 2020ء
(785) لوگوں نے پڑھا
(21 جولائی 2020)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گزشتہ روز تیز آندھی کے بعد موسلادار بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا، کثیر تعداد میں شہری موسم سے لطف اندوز ہونے کے لئے گھروں سے نکل آئے جگہ جگہ نوجوانوں کی ٹولیوں نے ڈیرے جما لئے، اور تفریح ہونے لگی۔ دوسری جانب شہرمیں موسم کے سرد ہوتے ہی آم کی خریداری میں بھی اضافہ ہوگیا۔