جمعرات , 20 اگست 2020ء
(312) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ اور گردو نواح میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ لوگ گھروں سے باہر نکل کر انجوائے کرنے لگے۔ بارش کے باعث متعدد علاقوں کے فیڈر ٹرپ ہوجانے سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے عوام حکام سے بجلی کے تعطل کو دور کرنے کی منتظر ہے۔ بارش کینو کے کاشت کاروں کے لئے خوشنما بن کر آئی ہے بارش سے کینو کی فصل کو خاطرخواہ فائدہ ہوگا۔