تھانہ صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ نے قتل کا ملزم گرفتار کرلیا
تھانہ صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ نے قتل کا ملزم گرفتار کرلیا
جمعرات , 16 جولائی 2020ء
(244) لوگوں نے پڑھا
15 جولائی 2020تھانہ صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ نے قتل کا ملزم گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او رانا کی سربراہی میں پولیس نے چھاپہ مار کے ملزم کو گرفتاار کیا۔ ملزم سے 30 بور پسٹل برآمد کرلی گئی۔