جمعہ , 24 جولائی 2020ء
(193) لوگوں نے پڑھا
(12 جولائی 2020)پولیس کی جانب سے تھانہ سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے ٹوبہ ھڈا روڑی میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کے حکم پر پولیس کا حساس اداروں کے ہمراہ گھر گھر آپریشن کیا گیا۔ جرائم کی روک تھام کے لئے کئے گئے آپریشن میں عوام نے بھی پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون کیا۔