جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ کا ڈی پی او آفس ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ

آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ کا ڈی پی او آفس ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ
جمعہ , 17 جولائی 2020ء (171) لوگوں نے پڑھا
16 جولائی 2020آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے فارمل انسپکشن کے سلسلہ میں ڈی پی او آفس ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ کیا۔ انہوں نے پولیس لائن میں اردل روم کا افتتاح بھی کیا اس موقع پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پولیس افسران کو اپنے فرائض انتہائی ذمہ داری سے ادا کرنے ہوں گے اور غفلت برتنے اور کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی صورت میں محکمانہ احتساب کا سامنا کرنا ہوگا۔ 
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now