جمعرات , 08 اکتوبر 2020ء
(391) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ، عدنان حنیف، ذیشان حنیف عرف شانی ابراہیم جیولرز والے کے بھائی رضوان حنیف کا بقضائے الہیٰ انتقال ہو گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز 2 بجے گئوشالہ والے قبرستان میں ادا کی گئی جس کے بعد مرحوم کو سپردخاک کردیا گیا۔ مرحوم کی وفات پر علاقہ مکینوں میں سوگواری پائی جاتی ہے۔ مرحوم کے گھر پر تعزیتی پیغامات آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ خدا مرحوم کی مغفرت فرمائے۔