جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

صوبائی وزیر جیل خانہ جات زوار حسین وڑائچ کا ڈسڑکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کا ہنگامی دورہ

صوبائی وزیر جیل خانہ جات زوار حسین وڑائچ کا ڈسڑکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کا ہنگامی دورہ
جمعہ , 24 جولائی 2020ء (463) لوگوں نے پڑھا
(21 جولائی 2020)صوبائی وزیر جیل خانہ جات زوار حسین وڑائچ نے آج ڈسڑکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کا ہنگامی دورہ کیا۔ ڈی آئی جی جیلز فیصل آباد ریجن سعید اللہ گوندل اور سپرنٹندنٹ جیل آصف عظیم بھی اس موقع پر ہمراہ موجود تھے۔ صوبائی وزیر جیل خانہ جات نے جیل کی مختلف بیرکس کا دورکیا، قیدیوں سے ملاقات کی اور ان سے جیل انتظامیہ کے رویے اور مسائل کے متعلق دریافت کیا۔ صوبائی وزیر نے جیل کی کنٹین اور اسیران کو دئیے جانے والے کھانے کی معیار اور مقدار پہ اطمینان کا اظہار کیا۔ زوار حسین وڑائچ نے ہدایت کی کہ کسی بھی قیدی کے ساتھ غیر انسانی سلوک اور تشدد ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انھوں نے جیل کےبہترین نظام اور نظم وضبط پر ڈی آئی جی جیلز اور انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now