جمعہ , 04 ستمبر 2020ء
(282) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ محلہ عوامی بستی گلی نمبر 1 میں 8 روز سے سیوریج کا گندا پانی کھڑا ہے جس سے لوگوں کو اپنی روزمرہ کے معاملات کی انجام دہی کیلئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ گندے پانی سے ڈینگی پھیلنے کا بھی خدشہ ہے۔ اہل علاقہ نے اسسٹنٹ کمشنر رضوان الحق سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔