جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کی جانب سے عوام کے نام پیغام

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کی جانب سے عوام کے نام پیغام
جمعہ , 24 جولائی 2020ء (143) لوگوں نے پڑھا
(12 جولائی 2020)ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس رانا عمر فاروق کی جانب سے عوام کیلئے پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں عوام کو کہا گیا ہے اگر وہ کسی وقوعہ، ویڈیو ریکارڈنگ، سی سی ٹی وی فوٹیج یا کسی بھی قسم کی کرمنل ایکٹیویٹی کی اطلاع دینا چاہیں تو وہ  میرے (ڈی پی او) کے ذاتی نمبر 1105500 0305 پر معلومات شیئر کرسکتے ہیں۔ ساتھ میں یہ بھی پیغام میں درج تھا کہ آپ نے نام کو صیغہ راز میں رکھا جائے گا اور انفارمیشن پر قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔    
  • بچے اور کنبے
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now