بدھ , 19 اگست 2020ء
(636) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ، چک نمبر 249 گ ب میں مقصود کلب 4 کھلاڑی اوپن فٹبال ٹورنامنٹ 3 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ مخصوص 8 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی رانا عبدالرحیم ہوں گے۔ ہر میچ 70 منٹ پر مشتمل ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں جیتنے والی ٹیم کو 10000 کی انعامی رقم کے ساتھ ٹرافی دی جائے گی جبکہ دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو 8000 کی رقم ٹرافی کے ساتھ دی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کے آرگنائزر استاد حبیب جبکہ صدر محمد حسنین ہیں۔