جمعہ , 24 جولائی 2020ء
(352) لوگوں نے پڑھا
(7 جولائی 2020)چک نمبر 324 ج ب میں جناب میاں محمد صفدر سیال آف سعودیہ والے کی جانب سے چوہدری محمد رمضان پرویز کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر انہیں عشائیہ بھی دیا گیا۔ چوہدری محمد رمضان پرویز نے میزبان کا شکریہ ادا کیا۔