پیر , 21 ستمبر 2020ء
(726) لوگوں نے پڑھا
لیہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ گوجرہ ایم فور موٹروے پینسرہ کے قریب پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے اوڈ فیملی کے پانچوں افراد کو آن کے آبائی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا، مزکورہ خاندان کے افراد لاہور ائیر پورٹ سے گھر واپسی پر تیز رفتار کار کی ٹرالے کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں جان بحق ہو گئے تھے۔ مرحومین کے جنازہے پر فضا سوگوار تھی پورا اہل علاقہ جنازہ پر موجود تھا۔