جمعرات , 20 اگست 2020ء
(327) لوگوں نے پڑھا
فٹبال شائقین تیار ہوجائیں ان کی دلچسپی کیلئے فرینڈلی فٹبال میچ 6 کھلاڑی درمیان چک 301 گ ب اور اتحاد کلب 157 جھیتے گوجرہ کے 21 اگست کی شام 5 بجے کھیلا جائے گا۔ میچ چک نمبر 301 گ ب ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گراونڈ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں کی ٹیمیں اپنے اپنے کھیل میں شاندار مہارت رکھتی ہیں اس لئے توقع ہے کہ میچ انتہائی زبردست ہوگا۔ لوگ بروقت گراؤنڈ پہنچیں اور میچ سے لطف اندوز ہوں۔