ہفتہ , 25 جولائی 2020ء
(277) لوگوں نے پڑھا
(8 جولائی 2020)آر پی او فیصل آباد رفعت مختار راجہ کی جانب سے سبکدوش ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ وقار شعیب قریشی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کمشنر فیصل آباد اور چاروں اضلاع کے ضلعی سربراہان نے شرکت کی۔ انہیں شیلڈ ہیش کی گئی۔ اور ان کی خدمات کو سراہا گیا۔ واضح رہے ڈی پی او رانا عمر فاروق نے ان کی جگہ عہدے کا چارج سنبھالا ہے۔