جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پولیس مقابلہ میں متعدد جرائم میں ملوث ڈاکو ہلاک

پولیس مقابلہ میں متعدد جرائم میں ملوث ڈاکو ہلاک
جمعہ , 24 جولائی 2020ء (115) لوگوں نے پڑھا
(20 جولائی 2020)گزشتہ رات ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پولیس مقابلہ ہوا ۔ پولیس مقابلہ میں جا ں بحق ہونے والے ڈاکو کی شناخت شفقت ولد اللہ دتہ قوم کوڑا سکنہ 212 ج ب ہوئی  پولیس کے مطانق ہلاک ہونے والا ملزم چوری، ڈکیتی، ریپ اور دوسرے درجنوں  مقدمات میں ملوث تھا اور ملزم اشتہاری تھا۔ ملزم پر الزام تھا کہ گھروں میں ڈکیتی کے دوران ریپ بھی کرتا تھا۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now