ہفتہ , 15 مارچ 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

سی آئی اے کی کاروائیاں، ناجائز اسلحہ ضبط، ملزمان گرفتار

سی آئی اے کی کاروائیاں، ناجائز اسلحہ ضبط، ملزمان گرفتار
بدھ , 23 ستمبر 2020ء (264) لوگوں نے پڑھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق نے گوجرہ شہر اور گردو نواح میں نوجوانوں میں ناجائز اسلحہ رکھنے کے بڑھتے ہوئے رجحان کے تدارک اور سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف سخت نوٹس لیتے ہوئے سی آئی اے ٹوبہ کو ایسے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کرنے کا ٹاسک دیا۔ جس پر انچارج سی آئی اے ٹوبہ عبد الغفار ایس آئی معہ ابتسام الحق ایس آئی وملازمان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے5 ملزمان مظہر حسین ولد ارشد علی سکنہ311ج ب، زوہیب سعید ولد محمد سعید سکنہ300ج ب، محمد اشفاق ولد محمد اسلم سکنہ297ج ب، جنید سلطان ولد سلطان محمود سکنہ297ج ب اور نوید عباس ولد محمد سلیم سکنہ394ج ب کو گرفتار کیا جن سے اسلحہ ناجائز 1عدد کلاشنکوف معہ گولیاں،ایک عدد رائفل222بور معہ گولیاں،2 عدد رائفل7 ایم ایم معہ گولیاں اور ایک عدد رائفل 244بوربور معہ گولیاں برآمد ہوئیں جس پر ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے ضابطہ کی کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ نے کاروائی کرنے والی پولیس ٹیم کو سراہا۔
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now