جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 301 گ ب نے اتحاد کلب گوجرہ کو میچ 1 گول کے مارجن سے ہرادیا

چک 301 گ ب نے اتحاد کلب گوجرہ کو میچ 1 گول کے مارجن سے ہرادیا
ہفتہ , 22 اگست 2020ء (692) لوگوں نے پڑھا
گزشتہ روز گرداس پور چک نمبر 301 گ ب میں ہونے والے فٹبال میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد چک 301 گ ب کی ٹیم بسمہ اللہ کلب نے اتحاد کلب 157 گ ب گوجرہ کی ٹیم کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرادیا۔ میچ کا آغاز 5 بجے ہوا شروع سے ہی میچ دلچسپ رہا دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ میچ میں شائیقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ میچ کے وقت کے اختتام پر چک نمبر 301 گ ب کی ٹیم کو مخالف ٹیم پر 1 کے مقابلے میں 2 گول کی برتری حاصل ہوئی اور انہوں نے یہ میچ اپنے نام کرلیا۔ میچ فیس بک پر لائیو بھی دکھایا گیا۔     
  • چک نمبر 301 گ ب
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now