جمعہ , 24 جولائی 2020ء
(320) لوگوں نے پڑھا
(21 جولائی 2020)ٹوبہ ٹیک سنگھ اکال والا روڈ پر پٹرولنگ پولیس کی جانب سے چک نمبر 392ج ب گڑھ کے قریب شک کی بنا پر ایک کار کو روکا گیا جس کی تلاشی لینے پر پانچ لیٹر شراب برآمد ہوئی پٹرولنگ پولیس نے ملزم محمد صفدر کو گرفتار کرلیا ملزم نے پولیس کو بتایا کہ وہ شراب پیتا ہے اور فرو خت بھی کرتا ہے۔ پولیس مذید تفتیش کررہی ہے۔