ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 283ج ب میں حریفوں نے گولی مارکرنوجوان کو ہلاک کردیا

چک نمبر 283ج ب میں حریفوں نے گولی مارکرنوجوان کو ہلاک کردیا
پیر , 24 اگست 2020ء (131) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد شہر کے علاقے روڈالہ روڈ پولیس حدود میں پرانی دشمنی پر حریفوں نے گولی مار کر نوجوان کو ہلاک کردیا ۔ مقتول نوجوان  ہفتے کے روز قتل کے مقدمے میں ضمانت پررہا ہوا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ عبد الرحمن چک نمبر 283 جی بی کے قریب سے گزر رہا تھا کہ اس کے حریفوں نے اس پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے اعجاز ، ذاکر ، شیر افگن ، چک نمبر 283 جی بی کے عابد اور دو دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now