اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

وومن انٹر پرینور کو مالی ریلیف پیکج کی ضرورت ہے، قرا ة العین ، صدر فیصل آباد وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

 وومن انٹر پرینور کو  مالی ریلیف پیکج کی ضرورت ہے، قرا ة  العین ، صدر فیصل  آباد وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
منگل , 23 جون 2020ء (153) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد وومن انٹر پرینور کو کورونا وائرس کے مضرمعاشی  اثرات سے بچانے کے لیے فوری طور پر مالی ریلیف پیکج کی ضرورت ہے تاکہ نہ صرف اس بیماری پر قابو پایا جا سکے بلکہ طویل لاک ڈاوٴن کے بعد معاشی پہیے کو بھی معمول کے مطابق رواں دواں رکھا  جا سکے یہ بات فیصل  آباد وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قراة العین نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے نام ایک خط میں لکھی ۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے مثبت قدم اٹھایا  ہے جن کی وجہ سے عالمی وباء کا پھیلاوٴ ملک کے سب سے بڑے صوبے میں کافی حد تک قابو میں رہا ۔ انہوں نے کہا کہ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ خواتین تاجروں کو بھی سپورٹ کیا جائے۔ "
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now