ہفتہ , 18 مئی 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

مجھے کیوں ڈانٹا؟ بیٹے نے احتجاجاً خود کو آگ لگالی

مجھے کیوں ڈانٹا؟ بیٹے نے احتجاجاً خود کو آگ لگالی
Naveed منگل , 02 مارچ 2021ء (357) لوگوں نے پڑھا
تھانہ صدر کے علاقہ میں ڈانٹ ڈپٹ پر17 سالہ نوجوان نے دلبرداشتہ ہوکر خود کو آگ لگا لی جبکہ بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ بھی آگ کی لپیٹ میں آگیا واقعے کے بعد 17 سالہ نوجوان کا 70 فیصد جبکہ اسکے والد کا 5 فیصد جسم جھلس گیا۔ دونوں باپ بیٹے کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا تھا کہ بیٹے کی حالت تشویشناک ہے۔ 
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now