Naveed
جمعرات , 23 جولائی 2020ء
(154) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی حدود تھانہ ٹھیکریوالہ کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تازہ واقعہ میں 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم افتخار اور نوید کو جوا کھیلتے گرفتار کیا گیا ہے اور ساتھ میں جوئے پر لگی رقم اور موبائل فون بھی برآمد کیا گیا ہے۔ مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔