ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر نے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا

 روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر نے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا
بدھ , 09 ستمبر 2020ء (149) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاوٗن کی رہائشی خاتون کو اس کے شوہر نے گولی مارکر موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس رپورٹ کے مطابق 33 سالہ آمنہ کی شادی چک 189 گ ب  میں عامر ولد گلزار سے ہوئی تھی تلخ کلامی کی وجہ سے آمنہ اپنے میکے میں رہ رہی تھی، گزشتہ روز شوہر عامر منانے آیا نہ ماننے پر 30بور کی گولی اس کے پیٹ میں مار کر فرار ہو گیا، جس کے نتیجہ میں آمنہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے ،
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now