ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب نے ضلع فیصل آباد کے مختلف واقعات میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہارکیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے ضلع فیصل آباد  کے مختلف واقعات میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہارکیا
Naveed اتوار , 19 جولائی 2020ء (198) لوگوں نے پڑھا
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں گھر کی چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور کمشنر سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ منگل کے روز ایک پیغام میں بتایا گیا کہ انہوں نے فیصل آباد، قصور اور ملتان میں ہونے والے مختلف حادثات میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور سوگوار کے ورثا سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی اور انتظامیہ کو امدادی کاموں کی نگرانی کرنے کی ہدایات دیی ہیں۔
  • صحت
  • بچے اور کنبے
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now