ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 75 جی بی میں فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا گیا

چک نمبر 75 جی بی میں فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا گیا
Naveed بدھ , 22 جولائی 2020ء (140) لوگوں نے پڑھا
چک نمبر 75 جی بی سوہل تھانہ ٹھیکریوالا کی حدود میں فائرگ کرکے ایک نوجوان سید زین العابدین کو قتل کردیا گیا۔ ملزمان واقعہ کے بعد فرار ہوگئے۔ ابتدائی طور پر واقعہ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ ایک ہفتے میں یہ اس علاقے میں ہونے والا دوسرا قتل ہے۔ علاقہ مکینوں نے ڈی پی او فیصل آباد سے واقعہ کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔  
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now