ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کچہری بازار کی گوردوارہ گلی میں پختہ تجاوزات گرا دی گئیں

کچہری بازار کی گوردوارہ گلی میں پختہ تجاوزات گرا دی گئیں
پیر , 28 ستمبر 2020ء (146) لوگوں نے پڑھا
 سپریم کورٹ کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ کی تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ گوردوارہ گلی‘کچہری بازار میں 50کے لگ بھگ دکانیں مسمار کر دی گئیں‘کروڑوں روپے کی اراضی واگزار کروا لی گئی‘متاثرہ دکانداروں نے احتجاج بھی کیا۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی چیف آفیسر ایم سی ایف نعیم اللہ وڑائچ بھی اس موقع پر موجود تھے کارروائی کے دوران بھاری مشینری استعمال کی گئی اور تمام پختہ تعمیرات کوگرا دیاگیا
  • پولیس
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now