ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ستیانہ بنگلہ میں موجود 12 سالہ معصوم بچی کے ورثا کی تلاش

ستیانہ بنگلہ میں موجود 12 سالہ معصوم بچی کے ورثا کی تلاش
Naveed جمعہ , 24 جولائی 2020ء (838) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں یہ بارہ سال کی بچی ایک گھر میں کام کرتی تھی، ابتدائی معلومات کے مطابق گھر کی مالکن نے اس کو گھر سے نکال دیا، جہاں سے یہ لاری اڈے گئی اور وہاں سے بس میں بیٹھ کر ستیانہ آگئی ھے۔ اس کے والدین کا معلوم نہیں۔  نہ ہی بچی کو کچھ گھر کا پتا معلوم ہے۔ ابھی بچی ستیانہ بنگلہ میں سابق کونسلر کمانڈو طیب جمیل کے گھر پر موجود ہے۔ سابق کونسلر نے ایک ویڈیو ریکارڈنگ کے ذریعے عوام  سے بچی کو اس کے گھر والوں سے ملوانے کے لئے مدد کی اپیل کی ہے کہ اگر کسی کو بھی اس بچی کے گھر والوں کا کچھ پتا ہے تو وہ برائے مہربانی آگاہ کریں۔ 
  • آرٹس اور تفریح
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now