منگل , 08 ستمبر 2020ء
(215) لوگوں نے پڑھا
فیسکو ترجمان کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک 132 کے وی ملت روڈ گرڈاسٹیشن کے سجاد اسٹیٹ،سٹی ہائوسنگ ،کے اینڈ ایم اور اے زیڈ اپاریل فیڈر132 کے وی جڑانوالا گرڈاسٹیشن کے گوگیرہ،بچیکی روڈ،بچیانہ روڈ،نیو اواگت،علی پور بنگلو،اڑکانہ اور واسیر فیڈرصبح سات سے دن بارہ بجے تک 132 کے وی فیکٹری ایریا گرڈاسٹیشن کے دوست سٹریٹ،ریلوے روڈ،کچہری روڈ،محمدی چوک،سر سیداور امام بارگاہ فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی بنڈالہ گرڈاسٹیشن ایف - 5 ،حبیب حسیب ،آئیڈیل/ اسحاق سپننگ ،جوہل اورآئیڈیل فیڈر 132 کے وی نشاط آباد گرڈاسٹیشن گٹی فیڈر 132 کے وی چنیوٹ روڈ گرڈاسٹیشن کے نور پور فیڈر 132 کے وی جڑانوالا گرڈاسٹیشن 240 موڑ،الحبیب،علی پور بنگلہ،اسلم ٹیکسٹائل ،کینال روڈ ، کچہری روڈ،تھراج شہید،لاہور روڈ، نیو اواگت ،اسلام پورہ اوربچیکی روڈفیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک132 کے وی خانوآنہ گرڈاسٹیشن کے بابر چوک فیڈر 132 کے وی فیکٹری ایریا گرڈاسٹیشن کے کریم ٹائون فیڈر 132 کے وی چک جھمرہ گرڈاسٹیشن کے برنالہ فیڈر132 کے وی بنڈالہ گرڈاسٹیشن کے آئیڈیل/ اسحاق سپننگ ،پرائیڈ اور آئیڈیل فیڈر سے برقی رو کی سپلائی معطل رہے گی۔