منگل , 23 جون 2020ء
(119) لوگوں نے پڑھا
رفعت مختار راجہ ، ریجنل پولیس
آفیسر فیصل آباد نے محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آبادکے ہمراہ سی پی او
آفس کی انسپکشن کی ۔ اس دوران ریجنل پولیس آفیسر نے مختلف شعبہ جات کے ریکارڈ کا
جائزہ بھی لیا۔ اس موقع پرآر پی او فیصل آباد کا کہنا تھا کہ ریکارڈ کی تکمیل
کیلئے بنائے گے سافٹ ویئر پرمکمل طور پر انحصار کرنے کی ضرورت ہے برانچ انچارجز
ایس او پیز پر انکی اصل روح کے مطابق عملدرآمد یقینی بنائیں ہر معاملہ میں رولز
اینڈ ریگولیشن کو مقدم رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی
ہنگامی صورتحال کے دوران عوام کے جان و مال کا تحفظ اور انصاف کی فراہمی کا عمل
متاثر نہیں ہونا چاہے۔"