ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد میں 73 ملین روپے کی لاگت سے 6 سڑکوں کی تعمیر و مرمت ہوگی

فیصل آباد میں 73 ملین روپے کی لاگت سے 6 سڑکوں کی تعمیر و مرمت ہوگی
پیر , 31 اگست 2020ء (293) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد ڈویژن کی ترقی  کے لیے قائم سیس کمیٹی نے ہفتے کے روز سیس فنڈ سے 73 ملین روپے کی لاگت سے ڈویژن میں چھ سڑکوں کی تعمیر ، مرمت اور بحالی کی منظوری دے دی۔ سیس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈویژنل کمشنر عشرت علی نے بتایا کہ تاندلیانوالہ شوگر ملز سے سڑک کی تعمیر اور مرمت پر 11.3 ملین روپے خرچ ہوں گے جبکہ قاسم چوک سے کلیانوالہ تک ایک سڑک کی بحال8 ملین روپے ہوگی۔ کمشنر عشرت علی کا کہنا تھا کہ ان سڑکوں کی تعمیر سے فیصل آباد کے عوام کی سفری مشکلات کم ہوں گی۔
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now