Naveed
بدھ , 22 جولائی 2020ء
(447) لوگوں نے پڑھا
وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور چیئرمین پاک چائینہ اقتصادی راہداری لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ (ر) کا کہنا تھا کہ بیرونی ممالک سے فیصل آباد اسپیشل اکنامک زون میں سرمایہ کاری کے لئے درخواستیں موصول ہو رہی ہیں ان کا کہنا تھا کہ آنے والے وقت میں فیصل آباد خصوصی معاشی زون بن جائے گا جس سے فیصل آباد ترقیوں کی نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔