منگل , 22 ستمبر 2020ء
(170) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے علاقے رضا آباد میں پولیس نے سوشل میڈٰیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم محسن نے دونوں ہاتھوں میں اسلحہ پکڑ کرسوشل میڈیا پر تصویر اپلوڈ کی تھی ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہری اسلحہ کی نمائش سے گریز کریں یہ اچھی عادت نہیں۔ تاکہ وہ کسی بھی مشکل میں پھسنے سے محفوظ رہ سکیں