Naveed
جمعرات , 21 جنوری 2021ء
(408) لوگوں نے پڑھا
آپ اپنی تحریروں کو خوبصورت آواز دینا چاہتے ہیں تو آناؤنسر قمر بلوچ یہ کام بخوبی کرتے ہیں۔ آپ کی کوئی بھی ادبی تحریر یا پھر شاعری کو قمر بلوچ نپے تلے انداز میں پیش کرتے ہیں۔ پنجابی دوہرے ہوں یا اردو ہر قسم کے دہرے پڑھتے ہیں۔ قمر بلوچ جڑانوالہ کے رہائشی ہیں اور ان کے گائے گئے دہرے فیصل آباد بھر میں سنے اور پسند کیے جاتے ہیں ان کے دہرے گانے کا انداز لوگوں کا دل موہ لیتا ہے۔ قمر بلوچ فیصل آباد ادب کی دنیا کا ایک ابھرتا ہوا ستارہ ہے۔