اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

حکومت پنجاب نے فیصل آباد شہر کے ترقیاتی کاموں کے لیے52 کروڑ20 لاکھ روپے جاری کردیے

حکومت پنجاب نے فیصل آباد شہر کے ترقیاتی کاموں کے لیے52 کروڑ20 لاکھ روپے جاری کردیے
منگل , 23 جون 2020ء (434) لوگوں نے پڑھا
حکومت پنجاب نے فیصل آباد شہر کے ترقیاتی کاموں کے لیے52 کروڑ20 لاکھ روپے جاری کردیے صوبائی حکومت کے جاری فنڈ سے 6 بڑے منصوبے مکمل کیے جائیں گے جن میں پارس کیمپس سے چناب چوک تک جھنگ روڈ کی تعمیرپر172 ملین، کمال پور انٹر چینج سے براستہ جنرل بس اسٹینڈ چناب چوک سرگودھا روڈ 202 ملین روپے اورجڑانوالہ روڈ کی مرمت پر اکسٹھ ملین روپے خرچ کیے جائیں گے ستیانا روڈ کی مرمت پر 22 ملین، سمندری روڈ کی تعمیر پر 50 ملین اور چک جھمرہ روڈ بنانے پر 15 ملین روپے صرف ہوں گے ۔                                                                  
  • سیاست
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now