فیصل آباد میں مقامی اخبار کے ایڈیٹر کی رہائی کے لیے شہریوں کا مظاہرہ
فیصل آباد میں مقامی اخبار کے ایڈیٹر کی رہائی کے لیے شہریوں کا مظاہرہ
منگل , 23 جون 2020ء
(167) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی سول سوسائٹی،وکلاء،سیاسی رہنماء،تاجر تنظیموں کے نمائندے اور صحافیوں نے پریس کلب میں پاکستان کے سب سے بڑے آزاد گروپس اخبارات اور ٹی وی اسٹیشنوں کے مالک اور ایڈیٹر انچیف کی گرفتاری پر احتجاج کیا۔