جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد انتظامیہ کی تجاوزات کے خلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل

فیصل آباد انتظامیہ کی تجاوزات کے خلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل
بدھ , 30 ستمبر 2020ء (175) لوگوں نے پڑھا
 ضلعی انتظامیہ فیصل آباد نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ گھنٹہ گھر کے گرد 250 مقامات پر غیر قانونی تعمیرات، دکانوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ چارٹرڈ بنک چوک سے چنیوٹ بازار چوک تک ریلوے روڈ اور سرکلر روڈ نالے پر قائم 262 دکانیں بھی تجاوزات آپریشن کا ہدف ہوں گی۔ 
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now