منگل , 23 جون 2020ء
(99) لوگوں نے پڑھا
کمشنرعشرت
علی، ڈپٹی کمشنر محمدعلی اور ایم این اے شیخ خرم شہزاد انسداد پولیو مہم پر
عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لئے جنرل بس اسٹینڈ پہنچ گئے.
بچوں کو قطرے پلانے کے عمل، پولیو ٹیموں کی موجودگی اور بچوں کو دی جانے والی
ویکیسن کا ریکارڈ چیک کیا.
کمشنر اور ڈپٹی کمشنر نے مختلف شہروں کو روانہ ہونے والی بسوں کے اندرجاکر بچوں کو
قطرے پلائے.
والدین سے قطرے پلوانے اور بچوں کی انگلیوں پر شناختی نشان بھی چیک کئے.
والدین پولیو مہم میں تعاون جاری رکھیں تاکہ اس مرض کا خاتمہ یقینی ہو.