Naveed
جمعرات , 23 جولائی 2020ء
(204) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم منگل کو دوسرے روز بھی جاری رہی۔ جس میں 75000 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے انسداد پولیو پروگرام کے ترجمان کا کہنا تھا کہ باقی بچوں کو بھی آنے والے دنوں میں پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے.