منگل , 23 جون 2020ء
(144) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے فتھانہ ٹھیکری والہ کی حدود میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 2 سالہ سمیع اللہ بحفاظت بازیاب کرالیا اسلام اللہ نے اپنے بیٹے کے اغواء کا مقدمہ درج کروایا۔ تھانہ ٹھیکری والہ پولیس نے 8 گھنٹے میں سمیع اللہ کو تلاش کرکے بحفاظت ورثا کے حوالے کردیا۔