اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تھانہ گلبرگ پولیس کے ٹائیگر اسکواڈ کی ایمانداری

تھانہ گلبرگ پولیس کے ٹائیگر اسکواڈ کی ایمانداری
جمعرات , 25 جون 2020ء (65) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے تھانہ گلبرگ پولیس کے ٹائیگر اسکواڈ کی ایمانداری نے پولیس کی نیک نامی میں اضافہ کردی۔ دوران ڈیوٹی ٹائیگر فورس کو لاوارث موبائل فون ملا۔پولیس نے اصل مالک کو ڈھونڈ کر موبائل فون اس کے حؤالے کر دی۔ پولیس محمکہ کے ملازمین اگر عوامی بھلائی کے اس جذبے سے سرشار ہوں ے تو کوئی وجہ نہیں کہ وہ عوام کے دلوں میں گھرکرجائیں۔ 
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now