ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیکٹری ایریا میں پولیس مقابلہ،1 ڈاکو ہلاک، 1 زخمی

 فیکٹری ایریا میں پولیس مقابلہ،1 ڈاکو ہلاک، 1 زخمی
ہفتہ , 05 ستمبر 2020ء (465) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے تھانہ فیکٹری ایریا میں دو ڈاکو دو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے اس موقع پر ڈولفن فورس کے وہاں پہنچنے پر ڈاکووٗں نے ڈولفین فورس پر فائرنگ شروع کردی ۔ جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا زخمی ڈاکو کو گرفتار کرکے سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی گئی ۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق دونوں  ڈاکو ڈکیتی  اور رہزنی کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب ہیں۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now