ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد ایکسپریس وے پرعوامی سیکورٹی کے لیے پولیس نفری تعینات

فیصل آباد ایکسپریس وے پرعوامی سیکورٹی کے لیے پولیس نفری تعینات
پیر , 14 ستمبر 2020ء (229) لوگوں نے پڑھا
سی پی او فیصل آباد سہیل چوہدری کی ہدایت پر فیصل آباد ایکسپریس وے پر شہریوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے پولیس کی چار گاڑیاں تعینات  کر دی گئیں۔ گاڑیوں میں موجود پولیس افسران کو ایکسپریس وے پر شہریوں کی مدد، ایمرجنسی کی صورت میں بروقت کارروائی، موثر انداز میں گشت اور سکیورٹی کو بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ان گاڑیوں کو کوئی دوسری ڈیوٹی تفویض نہیں کی جائے گی۔  شہریوں سے درخواست ہے کہ ایمرجنسی کی صورت میں 15 پر کال کریں
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now